پنج ند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پنجاب کا وہ مقام جہاں پانچ دریا (جہلم، چناب، راوی، ستلج، بیاس) ملتے ہیں نیز ملنے کے بعد ان پانچوں کا نام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پنجاب کا وہ مقام جہاں پانچ دریا (جہلم، چناب، راوی، ستلج، بیاس) ملتے ہیں نیز ملنے کے بعد ان پانچوں کا نام۔